بجلی کی قیمت میں 75 پیسے فییونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

41


لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے جبکہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 75 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ماہ نومبر 2024ء میں استعمال ہونے والی بجلی کے یونٹوں کی مڈفیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 75 پیسے فی یونٹ کمی کی ہے جس کا بجلی صارفین کو ریلیف ماہ جنوری 2025 کے بجلی کے بلوں میں دیا جائے گا