سونے کی قیمت میں2200روپے اضافہ

108
Record drop

؎کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ 2200روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ76ہزار900روپے ہو گئی اسی طرح 1886روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 2لاکھ37ہزار397روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 22ڈالراضافے سیفی اونس سونا 2657ڈالر ہو گیا