سندھ اسمبلی کا اجلاس 3 جنوری کو طلب کر لیا گیا

66

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نیسندھ اسمبلی کا اجلاس 3 جنوری کو طلب کر لیا ہے، محکمہ قانون، پارلیمانی امور و حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس 3 جنوری سہ پہر 3بجے سندھ اسمبلی بلڈنگ کراچی میں طلب کیا گیاہے۔