رکشہ مارکیٹ نزد ریلوے اسٹیشن کے پاس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

97

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک ، ایک زخمی ۔رکشہ مارکیٹ نزد ریلوے اسٹیشن کے پاس سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کو ایدھی ایمبولینس
کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا جبکہ آٹوبھان روڈ نزد اکبر سی این جی ریلوے ٹریک پر ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کےلیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔