چاول کے پیسٹ اور پانی

191

چاول کے پیسٹ اور پانی کے استعمال کا ٹوٹکا چہرے اور بالوں کی خوبصورتی و نشو و نما کے لیے ایک آزمودہ نسخہ مانا جاتا ہے۔ فیس واش اور ٹونر سے لے کر موئسچرائزر اور سیریم تک کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے چاول کے پانی کو جلد کے لیے ایک قدرتی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ جلد کو نرم، ہموار اور ترو تازہ رکھتا ہے۔ اسی طرح، چین میں لوگ اُبلے ہوئے چاول کا پانی اپنے بالوں پر لگاتے ہیں تاکہ ان کے بال تیزی سے اگیں اور مضبوط ہوں۔یہ جلد کو آکسیڈیٹو سٹریس سے بچا سکتی ہیں اور عمر رسیدگی کے آثار کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔