تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی تسلسل برقرار

171
received one billion and 72 million dollars

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 37 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔