بلوچستان اسمبلی کا اجلاس2 روزہ وقفے کے بعد آج ہوگا

57


کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈ یسک )بلوچستان اسمبلی کا اجلاس2 روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔اجلاس میں سال 25-2024 میں واشک کے کالجوں کے قیام سے متعلق مختص بجٹ جاری کرنے کے بارے میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائیگا، اجلاس میں واشک کو دو حلقوں پر تقسیم کرنے سے متعلق قرار داد پیش کی جائیگی۔