تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

146

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے کی کمی کے بعد 277 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔