جاپانی وزیرخارجہ کا دورئہ بیجنگ چینی ہم منصب سے ملاقات

135
چینی وزیرخارجہ وانگ یی جاپانی ہم منصب سے مصافحہ کررہے ہیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیر خارجہ کار تاکیشی ایویا نے بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔ جاپانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ٹوکیو حکومت تائیوان کی صورتحال اور حالیہ فوجی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ واضح رہے کہ چین اور جاپان اہم تجارتی شراکت دار ہیں۔