متعلقہ ادارے کی ملی بھگت سے سرور شہید روڈ پرغیر قانونی پارکنگ قائم ہے جس میں سینکڑوں کی تعداد میں موٹرسائیکلیں کھڑی ہے پارکنگ کے علاوہ مافیانے فٹ پاتھ پربھی موٹرسائیکلیں کھڑی کرکے پیدل آنے جانے والوں کاراستہ بھی بند کررکھاہے

56