حکومت پی ٹی آئی کا ٹائم فریمکا مطالبہ قبول کرے گی، رانا ثنااللہ

43


اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ٹائم فریم مقرر کرنے کے مطالبے کو قبول کرے گی۔