رفعت مختار نے آئی جی موٹروے پولیس کا چارج سنبھال لیا

62

اسلام آباد (اے پی پی) رفعت مختار نے آئی جی موٹروے پولیس کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اس سے قبل آئی جی رفعت مختار وزارت داخلہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری تعینات تھے۔ترجمان کے مطابق رفعت مختار آئی جی سندھ بھی رہ چکے ہیں۔