اڈیالہ جیل میں عمران خان سےبشریٰ بی بی اور وکلا ٹیم کی ملاقات

263

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلا کی ٹیم نے ملاقات کی،تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں۔