سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑی کمی

140

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے  ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 800 روپے سستا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 272600 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کی کمی سے 233711 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 8 ڈالر سے کم ہو کر 2614 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔