حب(نمائندہ جسارت)حب بلوچستان اول دل صنعتی ڈسٹرکٹ شہر حب سٹی کے مختلف یونین کونسلوں میں گھریلوں صارفین کو دن اور اکثر رات کو کھانا پکانے کی اوقات میں گیس کی فراہمی نایاب حب سوئی سدرن گیس حکام کی جانب سے گھریلوں کو فراہمی بند، گیس بندش کی وجہ سے گھریلو صارفین ازیت اور پریشانی میں مبتلا حب شہر مختلف یونین کونسل میں رات کے وقت کھانے پینے کے اوقات میں اکثر گیس بند ہونے کی وجہ سے گھریلوں صارفین ازیت اور پریشانی میں مبتلا ہونے کے باعث غم و غصے کی لہر جبکہ گھریلوں صارفین سراپا احتجاج ہیں گھریلوں صارفین کا کہنا ہیکہ آسمان سے باتیں کرنے والی اس مہنگائی میں ہم لوگ متبادل ایدھن افوٹ نہیں کرسکتے ہیں جوکہ ہماری قوت خرید سے باہر ہے اکثر رات کے اوقات میں گیس بندش کی وجہ سے ہمارے معصوم بچے بھوکے سو جاتے ہیں جبکہ صبح کے وقت اکثر ہمارے مرد اور بچے بغیر ناشتہ کھائے اسکول اور اپنے کام پر جاتے ہیں اگر حکومت وقت اعلیٰ حکام نے نوٹس نہ لیا تو ہم لوگ اپنے بچوں سمیت احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائے گیں حب بلوچستان صنعتی ڈسٹرکٹ حب شہر کے مختلف یونین کونسل کے گھریلوں کا کہنا حکومت وقت اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں۔