کورنگی ٹاؤن میں بے نظیربھٹو پارک کا افتتاح کردیا گیا

32

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی ٹاؤن میں بے نظیر بھٹو پارک کا افتتاح کردیا گیا ،سینیٹر وچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نثار کھوڑو نے پارک کا افتتاح کیا ،تفصیلات کے مطابق کورنگی ٹاؤن میں بے نظیر بھٹو شہید کے نام سے پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے،تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نثار کھوڑو تھے جن کے ہمراہ ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ ،پی ایس 95 کے ایم پی اے فاروق اعوان ،جانی میمن سمیت دیگر شریک تھے ۔