آرٹس کونسل کراچی کے انتخابات احمدشاہ، اعجاز فاروقی پینل کی کامیابی یقینی

66

کراچی (سماجی رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات برائے 2026- 2025 کے لیے احمدشاہ، اعجاز فاروقی پینل کی کامیابی یقینی ہے۔محمد احمد شاہ، اعجاز فاروقی پینل کے امیدواروں میں صدر کے عہدے کے لیے محمد احمد شاہ (صدرِ آرٹس کونسل)، (نائب صدر) کے لیے منور سعید، (سیکریٹری) کے لیے اعجازِ فاروقی، (جوائنٹ سیکریٹری)کے لیے نورالہٰدی شاہ،(خازن) کے لیے قدسیہ اکبر جبکہ گورننگ باڈی کے لیے ڈاکٹر ہما میر، ایس ایم قیصر سجاد، فرخ تنویر شہاب، محمد اقبال لطیف، سید ساجد حسن، ڈاکٹر عنبرین حسیب عنبر، اخلاق احمد خان، غازی صلاح الدین، محمد ایوب شیخ، امجد حسین شاہ، امجد سراج میمن اور عبداللہ سلطان شامل ہیں۔