اسپیشل اکنامک زونزکافضائی جائزہ سروے مکمل

57


اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پرملک بھر کے اسپیشل اکنامک زونز کا سروے مکمل کر کے مزید اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سروے میں فضائی جائزے کے علاوہ ڈرون کوریج بھی شامل ہے۔