پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کیتاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری

63


لاہور(نمائندہ جسارت) پنجاب کے اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا‘ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23دسمبر سے ہوگا۔