اٹھارہویں اسپیکرز کانفرنس آج شروعہو گی ایاز صادق صدارت کریں گے

29


اسلام آباد(آن لائن)اٹھارہویں اسپیکرز کانفرنس آج جمعرات سے شروع ہو گی۔ کانفرنس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہو گی چیئرمین سینیٹ سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں، آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی اور گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکرز شرکت کریں گے۔