سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا

94
record low

کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔بدھ کو ایک تولہ سونا1ہزار روپے سستا ہو کر 2لاکھ 75 ہزار900روپے ہو گیااسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 858روپے کمی سے 2لاکھ 36ہزار 540روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 10ڈالر کی کمی سے فی او نس سونا 2647 روپے کا ہوگیا ۔