19دسمبر سے 2گھنٹے کام چھوڑ ہڑتال

106

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)قیصرکھوکھر: سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے چیف سیکرٹری کو 3 مطالبات پیش کر دیئے۔پنشن میں کٹوتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے،رول 17اے کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا گیا۔