ن لیگ اور پیپلز پارٹی کرسی بچانے میں مصروف ہیں: بیرسٹر سیف

84
The decision to go to D Chowk is Bushra Bibi

مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہئ کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کرسی بچانے میں مصروف ہیں۔

اپنے بیان میںمشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت بچانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ تحریک انصاف حقیقی جمہوریت کے لیے بامقصد مذاکرات چاہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپوزیشن جماعتوں کا اکٹھا ہونا ضروری ہے،تمام اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا پڑے گا۔