ڈربن (اسپورٹس ڈیسک )دورہ جنوبی افریقا کے سلسلے میں قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ زمبابوے سے ڈربن پہنچ گیا ۔کپتان محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین شاہ بھی ڈربن پہنچ گئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہفتے کے روز آرام کیا جبکہ ٹیم آج صبح ساڑھے نو بجے پریکٹس کرے گی ۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress