ایپل نیا آئی فون ایس ای 4 ،مارچ میں متعارف کرائے گا

170

انڈونیشیا ( کامرس ڈیسک)مگر اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 کی دوسری ششماہی میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ڈی ایس سی سی کی رپورٹ کے مطابق ایپل کا پہلا فولڈ ایبل ا?ئی فون بک اسٹائل کا ہوگا یعنی آپ ڈسپلے کو کسی کتاب کی طرح کھول یا بند کرسکیں گے۔پہلے کہا جا رہا تھا کہ ایپل کی جانب سے فلپ انداز کے فولڈ ایبل آئی فون کو متعارف کرایا جائے گا، مگر اس رپورٹ کے مطابق اس کا ڈیزائن مختلف ہوگا۔انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ایپل کا نیا آئی فون ایس ای 4 مارچ میں متعارف کرائے جانے کا امکان ایپل کے اے آئی فیچرز صارفین کیلئے متعارف، کن آئی فونز میں دستیاب ہوں گے؟یہ فولڈ ایبل آئی فون بڑا ہوگا کیونکہ کمپنی کا خیال ہے کہ صارفین بڑے ڈسپلے والے فولڈ ایبل فونز کو پسند کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پہلا فولڈ ایبل ا?ئی فون 7.9 سے 8.3 انچ بڑا ہوسکتا ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ یہ فولڈ ایبل آئی فون لچکدار او ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس ہوگا اور ہزاروں بار کھولنے بند کرنے سے بھی اسے نقصان نہیں پہنچے گا۔