ممنوعہ ادویات کی خریدوفروخت میں ملوث ملزم گرفتار

48

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی کارروائی ممنوعہ اور غیر معیاری ادویات کی خریدوفروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ، گرفتار ملزم کی شناخت محمد جاوید کے نام سے ہوئی ،چھاپہ کے دوران ممنوعہ اور غیر رجسٹرڈ بوسٹن انجکشن برآمد ہوئے۔