ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں 11ممالک کی مشترکہ مشقیں شروع ہوگئیں،جن میں عمان، اردن، مراکش، قطر، برطانیہ، امریکا، یونان اور امارات کے پائلٹوں اور فوجی اہلکاروں نے حصہ لیا۔ 2ہفتے تک جاری رہنے والی مشق میں مصر اور بحرین کی افواج بطور مبصر شریک ہوں گی۔