حیدرآباد : الخدمت فاو¿نڈیشن ضلع حیدر آباد کے تحت 3 دسمبر کو معزور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے لطیف آباد کے مقامی ہال میں وہیل چیئر تقسیم تقریب سے نائب صدر الخدمت فاو¿نڈیشن سندھ ڈائریکٹر کمیونٹی سروس سندھ ریجن عمر فاروق، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد محمد حنیف شیخ الخدمت فاو¿نڈیشن حیدر آباد نعیم عباسی ، نائب صدر ڈاکٹر سیف الرحمن خطاب کر رہے ہیں اور اعتراف خدمات ایوارڈ دے رہے ہیں

120