نیا پاکستان منزلیں آسان منصوبے میں کرپشن کی رپورٹ جاری

40

اسلام آباد (آن لائن) انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد تحریک انصاف رہنماؤں کے خلاف عدالت عظمیٰ کے باہر احتجاج کے کیس کی سماعت آج پیر کوکر ے گی عدالت پہلے ہی شبلی فراز، لطیف کھوسہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کرچکی ہے اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے شبلی فراز، لطیف کھوسہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے، سابقہ سماعت پر ایٹی سی نے نیازاللہ نیازی، انصر کیانی کی عبوری ضمانت میں توسیع بھی کردی تھی اور عدالت نے درخواست
ضمانت پر سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی تھی۔