خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب

30

 

پشاور(نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پیر کو صبح ساڑھے 11بجے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاہے۔اجلاس میں کرم کی صورت حال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال اور پیکجز کی منظوری دی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق کابینہ کا اجلاس پیر کو صبح ساڑھے گیارہ بھی کیبنٹ روم میں ہوگا۔