بلوچستان کو پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے، سرفراز بگٹی

38

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کو پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے، اس لیے تعلیم و صحت ہماری ترجیح ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ پشین میں 100 بندا سکولوں کو کھولا گیا، پہلے دن کہا تھا نوکری نہیں بیچنے دوں گا، پہلے دن کہا تھا نوکریاں میرٹ پر دیں گے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ گورننس کے نظام کو بہتر کر رہے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں مری اور بگٹی قوم دو نمبری میں پہلے نمبر پر ہے۔