مقامی و غیر ملکیوں کی خدمت اولین ترجیح ہے‘ سعودی ولی عہد

87

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کابینہ کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی اور غیر ملکیوں کی خدمت اولین ترجیح ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد کا کہنا تھا کہ ملک میں اقتصادی
تنوع، صنعت کے فروغ اور ترقیاتی شعبوں کو با اختیار بنانے کے حوالے سے حکومت کا بھرپور تعاون جاری رہے گا۔