پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے کے اضافے کے بعد 277 روپے 84 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔