سکھر،شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس کی سماعت

42

سکھر (نمائندہ جسارت) انسداد دہشت گردی عدالت سکھر نے شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس کی سماعت کی۔ بعد ازاں آئندہ سماعت 4 دسمبر تک کے لیے ملتوی کردی گئی ۔