الیکشن کمیشن نے آج سماعت کیلیے مقرر کیسز کو دوسری بار ڈی لسٹ کر دیا

94

اسلام آباد (صباح نیوز ) الیکشن کمیشن پاکستان نے آج سماعت کیلیے مقرر کیسز کودوسری بار ڈی لسٹ کردیا۔ پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے راستوں کی بندش کے باعث کیسز کی سماعت ڈی لسٹ کی گئی ہے۔