کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کل 23 نومبر کو حیدرآباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق وہ دوپہر ایک بجے پریس کانفرنس اور سہ پہر 3 بجے سولنگی گوٹھ میں حلقہ خواتین سندھ کے 3 روزہ اجتماع سے خطاب کریں گے۔