شیریں، شیخ رشید و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

7

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 8 ملزمان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے شیریں مزاری، شیخ رشید، میجر (ر) طاہر صادق و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کیا، اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کچھ دیر میں فیصلہ سنائیں گے۔