میاںنوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن پہنچ گئے

53

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن پہنچ گئے‘ن لیگ کے سربراہ ایک سال چارروز بعد دوبارہ بیرون ملک دورے پرگئیتھے، نواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور ائرپورٹ سیدوبئی ‘لندن اور پھرامریکا گئے تھے۔ سربراہ مسلم لیگ ن لاہور سے 5 ملک کے دورے کے بعد آج واپس آئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 7 نومبرکو جنیوا کے لئے روانہ ہوئیں تھیں۔ مریم نواز لاہور سے خصوصی طیارے سیسوئٹزرلینڈ کیشہرجنیوا پہنچیں،جنیوا میں مریم نواز نیپیرا تھائیرائیڈ کی شکایت کے باعث طبی معائنہ کروایا،جنیوا میں کچھ دن قیام کے بعد وزیراعلی پنجاب مریم نواز لندن گئیں۔مریم نوازکا بیرون ممالک کا دورہ تقریبا ایک ہفتہ پرمشتمل ہیتھاجس میں توسیع کی گئی،وزیراعلی کا گیارہ روز سوئیٹزر لینڈ اوربرطانیہ گزارنے کے بعد واپس خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور جاتی پہنچ گئیں۔