بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی کو پشاور طلب کرلیا

25

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی وسابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے ارکین پنجاب اسمبلی کو آج پشاور طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق 24نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت کے لئے اراکین اسمبلی کو طلب کیا گیا ہے ۔