منعم ظفر آج لانڈھی میں تین پارکوں اور انعامی گراؤنڈ کا افتتاح کا افتتاح کرینگے

78

کرا چی(پ ر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان آج بروز اتوار شام چار بجے لانڈھی ٹاؤن کے تحت تعمیر و تزئین وآرائش کئے گئے پارکوں قلندری پارک لانڈھی نمبر ایک،مولانا محمد علی جوہر پارک،ابو طلحہ پارک لانڈھی نمبر ایک،انعامی گراؤنڈ لانڈھی نمبر ایک کا افتتاح کرینگے اور بعد نماز مغرب یوسی چھ کے آفس میں اجتماع کارکنان سے خطاب کرینگے۔