کوئٹہ دھماکا افسوسناک و دلخراش واقعہ ہے، مولانا ہدایت الرحمن

23

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔انہوں نے جانی نقصان پر بے حددکھ اور افسوس کااظہارکیا۔بے گناہ،لاتعلق،معصوم اورنہتے لوگوں کو نشانہ بنانے والے انسان نہیں یہ بہت افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے۔