لانڈھی ٹائون کے ڈائریکٹر میڈیا انفارمیشن ایاز خان کی گاڑی کونقصان

84

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بلدیہ کورنگی کے سابق ڈائریکٹر میڈیا انفارمیشن اور لانڈھی ٹائون کے موجود ڈائریکٹر میڈیا انفارمیشن ایاز خان کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کی فرنٹ اسکرین شرپسندوں نے پتھر مار کر توڑ دی ۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر میڈیا انفارمیشن لانڈھی ٹاون ایاز خان کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کے فرنٹ اسکرین کو نا معلوم شرپسند عناصر نے پتھر مار کر توڑ دیا۔