سربیا: مقامی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے پر 9افراد گرفتار

76
سربیا میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل شخص دیوار پر چاکنگ کررہا ہے

بلغراد(انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی سربیا کے شہر میں گزشتہ ہفتے چھت گرنے سے 14افراد کی ہلاکتوں کے بعد احتجاج کرنے والے 9افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ مشتعل مظاہرین نے شہر کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے پر احتجاج کرتے ہوئے املاک کو نقصان پہنچا یا تھا۔ اس کے بعد نووی سڈ میں ہزاروں افراد نے مارچ بھی کیاتھا۔