سونا فی تولہ 1000 روپے سستا

101
global markets

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے  ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 282200 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کی کمی سے 241941 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 10 ڈالر سے کم ہو کر 2727 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔