آسٹریلیا کیخلاف دوسر او ن ڈے میچ،قومی ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی

112

ایڈیلیڈ(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹر یلیاکے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ۔قومی اسکواڈ آج ایڈیلیڈ اوول میں پریکٹس کرے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے 8نومبر کو ایڈیلیڈ میں ہوگا۔