رانا نوید الحسن افغانستان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

138

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا بیان میں رانا نوید الحسن کا کہنا تھا کہ افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلیے پرجوش ہوں ۔ افغانستان انڈر 19 ٹیم کو بطور بولنگ کو جوائن کیا ہے۔