سانحہ تیز گام : لواحقین میں چیک تقسیم

19

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سانحہ تیز گام میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو مالی امداد کی عدم فراہمی کا معاملہ۔صوبائی محتسب سہیل راجپوت نے 8 جاں بحق افراد کے خاندانوں کو امدادی چیک کی فراہمی کا حکم دے دیا صؤبائی محتسب کا حکم تھا کہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری و محکمہ داخلہ سندھ شہداء کے لواحقین کی درخواستوں پر نظرثانی کریں۔