پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے کی کمی کے بعد 277 روپے 82 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔