ریاض اظہرکی اہلیہ کے انتقال پر،گلشن ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد کا اظہار تعزیت

51

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین یوسی 2 گلشن ٹاؤن ریاض اظہر کی اہلیہ کا مختصر علالت کے بعد مامجی ہسپتال میں آج بدھ 30 اکتوبر کو انتقال ہوگیا۔ چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے ریاض اظہر سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔