خرم شیر زمان پرسفری پابندی ختم

67

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میںپی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی بیرون ملک سفر کی اجازت سے متعلق درخواست ،عدالت نے سفری پابندی ختم ہونے پر درخواست نمٹا دی ۔سندھ ہائیکورت میں پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی بیرون ملک سفر کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جہاں سرکاری وکیل نے بتایا کہ خرم شیر زمان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور نو فلائی لسٹ سے خارج کردیا گیا ہے۔